• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے مزید10ہزار مہاجرین کو پناہ دے گا

برلن (نیوز ڈیسک)جرمن حکومت نے شمالی افریقہ اور مشرقی وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے 10ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرت ویمتریس آوراموپولوس کا کہنا تھا کہ جرمن حکومت نے یورپی یونین کے آبادکاری منصوبے میں اہم کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ جرمنی کے منکے میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ دیگر یورپی ممالک نے بھی اس منصوبے کے تحت 40ہزار تارکین وطن کو پناہ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
تازہ ترین