• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سویڈن : سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والوں پر جرمانہ

اسٹاک ہوم (نیوز ڈیسک)سویڈن کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیان لکھنے والے کو750یورو جرمانے کی سزا سنادی۔ سویڈش شہر نورکوپنگ میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو ان کے اصلی گھر پہنچا دینا چاہئے، کیونکہ وہ ہمارے معاشرے کے لئے ایک ناسور بن چکےہیں۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی اس پوسٹ پر عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے جرمانے کی سزا دی۔
تازہ ترین