• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادبی تنظیم قلم کار کے زیراہتمام شاعر مشرق علامہ اقبال کی برسی پرتقریب

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ادبی تنظیم قلم کار کے زیراہتمام شاعر مشرق علامہ اقبال کی برسی کے موقع پر ایک تقریب ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر خلیل جبار نے کہا کہ مصور پاکستان کوہم اپنا رہنما سمجھنے کابلند وہانگ دعویٰ توکرتے ہیں لیکن ان کے بتائے ہوئے راستوں پر عمل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے، بیشتر مغربی اقوام نے علامہ اقبال کے کلام کو سمجھ کر اپنے لئے بہترین راہوں کا انتخاب کیا اوروہ بلندیوں کی طرف بڑھتی چلی گئیں۔

تازہ ترین