• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان کرکٹرز ورلڈ کپ تیاری بھارت میں کرین گے

افغان کرکٹرز ورلڈ کپ تیاری بھارت میں کرین گے

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)افغان کرکٹ بورڈ نے 2019 ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے بھارت کو استاد مان لیا ہے، بورڈ نے اپنے قومی سینئرز و جونیئرز پلیئرز کی ٹریننگ وتربیت کے لئے بھارت کا انتخاب کرلیا ہے۔ افغانستان کے 22 کرکٹر 2 ہفتوں کی ٹریننگ کیلئے بھارت پہنچ گئے ۔ اگلے گروپ کا اعلان انکی واپسی کے بعد ہوگا۔

تازہ ترین