• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مجرم کوسزائے موت،5لاکھ جرمانہ

لاہور (نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج نے راوی روڈ کے علاقہ میں ہونے والے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم رشید عباس کو سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے جبکہ شک کافائدہ دیتے ہوئے بابر عباس اور غزالہ کو بری کردیا۔
تازہ ترین