• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان پہلی بار ہاٹ لائن رابطہ قائم

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان پہلی بار ہاٹ لائن رابطہ قائم

سیئول (جنگ نیوز) شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان پہلی بار ہاٹ لائن رابطہ قائم۔

دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے 4 منٹ سے زیادہ دیر بات کی ، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے صدرمون جائے اُن کے درمیان دو طرفہ ملاقات سے قبل ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔


جس میں دونوں رہنماؤں کی 4منٹ 17سکنڈ تک دو طرفہ امور پربات ہوئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کم جون ان جنوبی کوریا میں سربراہ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ کم جون ان کی امریکی صدر سے ملاقات جون میں طے پاچکی ہے۔

تازہ ترین