• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما ریفرنس ،کیپٹن(ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب اپیل کی سماعت24 اپریل مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پاناما ریفرنس میں کیپٹن ریٹائرڈصفدرکی ضمانت منسوخی کیلئےدائر نیب کی اپیل 24 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے،قومی احتساب بیورو (نیب)نےکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ضمانت پررہائی دینےکےاسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلےکو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 24 اپریل کو نیب کی اپیل پر سماعت کریگا، بنچ کےدیگرججز میں جسٹس عمرعطابندیال اورجسٹس اعجاز الاحسن شامل ہیں۔
تازہ ترین