• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہولا ہوپنگ ہر کسی کے بس کی بات نہیں صرف ماہر افراد ہی شاندار انداز میں ہولا ہوپ گھمانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ایسی ایک باصلاحیت لڑکی نا صرف ہولا ہوپنگ کرنے میں مہارت رکھتی ہے بلکہ ہولا ہوپنگ کرتے ہوئے ڈانس کرنے کا بھی ایسا شاندار مظاہرہ پیش کرتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

دو ہولا ہوپ کو اپنے ہاتھوں پر گھماتے ہوئے یہ با صلاحیت لڑکی ڈانس بھی پرفارم کرتی ہے جس کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تازہ ترین