• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیو یارک میں جیمز بانڈ کے زیر استعمال رہنے والی گاڑی کو نمائش کے لئے پیش کئے جانے کے بعد 468500ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے۔

جیمز بانڈ کی گاڑی نیلام کردی گئی

تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی آسٹن مارٹن کمپنی کی سینٹی نیری ایڈیشن نمبر 007معروف برطانوی اداکار ڈینئل کریگ کے زیر استعمال رہی ۔

جیمز بانڈ کی گاڑی نیلام کردی گئی

اس کے بعد اسے نیو یارک کے راک فیلرسینٹر میں نمائش کے لئے اس گاڑی کو پیش کیا گیاجسے دیکھنے کے لئے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔

تازہ ترین