• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرے کی درست سمت رہنمائی کیلئےتعلیم کو فروغ دیا جائے، آفتاب زیدی

کراچی(پ ر)فروغ ایمان ٹرسٹ کے ٹرسٹی آفتاب حسین زیدی نے کہا ہے کہ تعلیم و تربیت کو فروغ دیا جائے تاکہ معاشرے کی درست سمت رہنمائی ہواور ہمارے ہونہار بھی دوسری اقوام کی طرح تعلیمی میدان میں آگے بڑھ سکیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹرست کے زیر اہتمام پینٹا ماڈل اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،بعد ازاں مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے ،انہوں نے کہا کہ تعلیم کا حصول عین عبادت ہے ۔
تازہ ترین