• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ن لیگ ضلع غربی کے تحت کنونشن سے خطاب کرینگے

کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع غربی کے صدر امان خاں آفریدی نے کہا ہے کہ تنظیم کی جانب سے 22؍اپریل اتوار شام 4؍بجے الفتح گرائونڈ عابد آباد، بلدیہ ٹائون میں ورکر کنونشن منعقد ہوگا جس میں پارٹی کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف خصوصی جبکہ شاہ محمد شاہ اور جنرل سیکریٹری سینیٹر سلیم ضیاء خطاب کریں گے، انہوں نے کنونشن کیلئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کیا۔
تازہ ترین