• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو ہرانا یادگار واقعہ تھا،پوتھاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کو گذشتہ سال متحدہ عرب امارات میں پہلی بار سری لنکا کے ہاتھوں دو صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس سے قبل پاکستانی ٹیم کو کسی ٹیم نے امارات میں سیریز میں نہیں ہرایا تھا۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ نک پوتھاس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہرانا میرے کیئریئر کا یادگار واقعہ تھا۔پوتھاس گذشتہ ہفتے سری لنکا کی کوچنگ سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین