• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر ربانی کے انتقال پرمختلف شخصیات کی تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے کنسلٹنٹ رازق (مشیر) ربانی کے انتقال پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نائب صدر اقبال حسین ، سابق ہاکی کپتان اصلاح الدین، پی سی بی کے سابق رکن گورننگ بورڈ پروفیسر اعجاز فاروقی، سابق صدر سراج بخاری، اور پی سی بی چیئرمین کے مشیر صلاح الدین صلو، ایم نسیم، سندھ اولمپک کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، وسیم ہاشمی، محمد علی ،خالد رحمانی، غلام محمد خان، اسلم خان، انجینئر محسن خان، صفدر عباس، محمد یعقوب، معین الدین، محفوظ الحق، محسن علی خان، جاوید اقبال،گلفراز احمد خان، ڈاکٹر عارف حفیظ، عارف وحید، کاشف فاروقی اور دیگر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین