• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوست محمد کاکڑ کے گھر پرفائرنگ کرنیوالوں کو گرفتار کیاجائے، بلوچستان ایڈیٹرز فورم

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان ایڈیٹرز فورم کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر اور بلوچستان ایڈیٹرز فورم کے سیکرٹری اطلاعات دوست محمد کاکڑ کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کی سختی سے مذمت کی گئی اجلاس میں کہا گیا کہ پولیس اور ذمہ دار حلقے واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کو یقینی بنائیں۔
تازہ ترین