• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرارجبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1336ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 51642روپے فی تولہ60250روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی720روپے میں فروخت کی گئی۔
تازہ ترین