• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ٹی وی کے کمپیئر و دیگر عملے کو واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ

کوئٹہ(پ ر)سماجی رہنمائوں محمد اویس سلیم خان اور عمیر خان نے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی وی کے مقامی کمپیئرز اور دیگر عملے کے واجبات ادا کئے جائیں اور ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے انجینئر حبیب اللہ ناصر کو جنرل منیجر تعینات کیا جائے کیونکہ وہ تجربہ کار اورانتظامی صلاحیتیوں کے مالک ہیں ان کی کارکردگی میں پی ٹی وی دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا ہو سکے گا۔
تازہ ترین