• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوگوں کی موجودگی کام کی صلاحیت بڑھادیتی ہے، ریسرچ

لوگوں کی موجودگی کام کی صلاحیت بڑھادیتی ہے، ریسرچ

برطانیہ میں ہوئی حالیہ ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لوگوں کی موجودگی کوئی بھی کام کرنے کی صلاحیت بڑھادیتی ہے۔

برطانیہ میں برین امیجنگ ٹیکنیکس استعمال کرتے ہوئے ریسرچ کی گئی جسے سامنے رکھتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ دیکھے جانے کا احساس کارکردگی بڑھادیتا ہے۔

برطانوی یونیورسٹی کے بائیو میڈیکل انجینئر کہتے ہیں کہ کوئی بھی ٹاسک انجام دیتے ہوئے دیکھنے والے کی موجودگی پرفامر کے لیے ترغیبی کردار ادا کرتی ہے۔

تازہ ترین