• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا میں پانچ مئی سے ہونے والی سائوتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں محمد وسیم، محمد حمزہ، حسن رضا، محمد شہزاد، وقار یونس، معید بلوچ ، عبدالرزاق اور غلام محی الدین خواتین کھلاڑیوں میں تحریم، عیشا، ثائقہ اور نورالعین شامل ہیں۔ آفیشل میں چوہدری اقبال اخترٹیم لیڈر، قاضی تنویر اور سمیع رضوی کوچز شامل ہیں۔
تازہ ترین