• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوپہر میں آتشبازی کا انوکھا مظاہرہ، حاضرین حیران، سوکھی جھاڑی میں آگ لگ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ گیمز کی اختتامی تقریب کے دوران ہونے والی آتش بازی کے موقع پر پاکستان اسپورٹس سینٹر کی سوکھی جھاڑی میں آگ لگ گئی جسے وہاں موجود عملے نے فوری طور پر پانی سے بجھادیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اختتامی تقریب کے موقع پر کڑی دھوپ میں بھی چند لمحے کےلئے آتش بازی کا منفرد مظاہرہ کیا گیا جس پر وہاں موجود افراد حیران رہ گئے۔
تازہ ترین