• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسٹاف رپورٹر
اسٹاف رپورٹر | 23 اپریل ، 2018

ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ شاہی خاندان کے افراد کی شرکت


لندن (صباح نیوز)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کی 92ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہوئے کنسرٹ میں ملکہ سمیت شاہی خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ شاہی خاندان کے افراد کی شرکت

ملکہ نے روایات کو توڑتے ہوئے ولی عہد شہزادہ چارلس سمیت اپنے خاندان کے ساتھ کنسرٹ میں شرکت کی۔

بڑے بڑے فلم اسٹارز اور مشہور گلوکاروں نےکنسرٹ میں شرکت کرکے ملکہ الزبتھ کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔

ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ شاہی خاندان کے افراد کی شرکت

اس سے پہلے وہ اپنی سالگرہ محل میں اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ مناتی رہی ہیں۔

ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ شاہی خاندان کے افراد کی شرکت

ملکہ برطانیہ کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر برطانیہ میں دن کا آغاز 41 توپوں کی سلامی سے کیا گیا تھا۔

ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ شاہی خاندان کے افراد کی شرکت

انہوں نے دن کے آغاز پر گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ شاہی خاندان کے افراد کی شرکت

بانوے سالہ ملکہ دنیا کی معمر ترین اور سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی شخصیت بن گئی ہیں۔

ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ شاہی خاندان کے افراد کی شرکت

برطانیہ الزبتھ دوئم 21 اپریل سنہ 1926 کو برطانیہ کے بکنگھم پیلس میں پیدا ہوئیں اور1952ء میں ملکہ بنیں۔