• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں افراد نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

ہر سال منعقد کئے جانے والی اس ریس میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا اور ایک دوسرے سے آگے بڑھتے دکھائی دئیے۔

چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس

کھلاڑیوں نے ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے ہوئے مقررہ سو میٹر کا فاصلہ تیزی سے عبور کیا اوراپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔

اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعدادموجود تھی تاہم ا ن میں موجود ایک ٹیم نے 23.97سیکنڈز میںیہ فاصلہ طے کرکے مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

تازہ ترین