• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائرنگ کے واقعات میں 3 افرادزخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی تھانے کی حدود کورنگی کرسچن ٹاؤن میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 45 سالہ فضیلت نامی خاتون زخمی ہوگئی ،سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 34 سالہ نوید زخمی ہوگیا جبکہ پاپوش نگر سیکٹر5C میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر30سالہ بلال ولد امتیاز ٹانگ میں گولیلگنے سے زخمی ہوگیا۔

تازہ ترین