• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)انصاف ہائوس میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں نےپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ، فردوس شمیم نقوی سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ نواز شریف اور انکے خاندان کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ۔عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی سے بڑی تعداد میں لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں، جدوجہد کی وجہ سے اب عوام جاگ چکے ہیں۔
تازہ ترین