• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)امریکہ میں مقیم سینئر صحافی ظفر قریشی کی بین الاقوامی کہانیوں کے ترجمے پر مشتمل کتاب ’’عالمی کہانیاں‘‘ کی تقریب اجراء بدھ 25 اپریل کوشام 5 بجے کراچی پریس کلب میں ہوگی۔ سینئر صحافی فرہاد زیدی تقریب کی صدارت کریں گے۔ غازی صلاح الدین، رضی حیدر، شہریار جلیس، ڈاکٹر توصیف احمد خان، رشید بٹ و دیگراظہار خیال کریں گے۔
تازہ ترین