• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افضل خان کو ستارہ قائداعظم ملنے پر راجہ شوکت و دیگر کا اظہار مسرت

والسال(پ ر) آل جموں و کشمیر مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے رہنماؤں راجہ شوکت علی خان، راجہ اسرار علی خان، راجہ بلال علی، راجہ تیمورعلی خان اورراجہ مروت علی نے اپنے مشترکہ بیان میں جہلم سے تعلق رکھنے والے برطانیہ کے شیڈو منسٹر راجہ محمد افضل خان کو صدر پاکستان ممنون حسین کی طرف سے ستارہ قائداعظم ملنے پر اظہار مسرت کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہیہ اعزاز پوری پاکستانی و کشمیریکمیونٹی کا ہے۔ افضل خاننے وطن عزیز کا نام روشن کیا ہے۔
تازہ ترین