• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم تارکین کی وجہ سے سامیت دشمنی بڑھی ہے، انجیلا میرکل

برلن (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ملک میں بڑھتی ہوئی سامیت دشمنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میرکل نے کہا کہ ملک میں سامیت مخالف واقعات بڑھنے کی ایک وجہ عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی جرمنی میں تعداد میں اضافہ بھی ہے۔ میرکل نے مزید کہا کہ تارکین وطن کے بحران سے قبل جرمنی میں ایسے واقعات رونما ہوتے تھے۔
تازہ ترین