• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری:کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

ڈگری( نامہ نگار) ڈگری سب ڈویژن کے تعلقہ کے جی ایم کے سینئر صحافی جیرام داس مالہی کو ٹکر مار کر ہلاک کرنے والے کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ کے جی ایم پولیس اسٹیشن ميں جیئرام داس کے بیٹے تیترتھ داس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس نے کار تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔

تازہ ترین