• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش کی، اسپتال منتقل

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) بھٹائی نگر تھانے کی حدود میں 24 سالہ نوجوان کی خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھٹائی نگرتھانے کی حدود ایچ ڈی اے فلیٹ کے رہائشی 24 سالہ نجیب اللہ ولد حبیب اللہ رند کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا‘،متعلقہ تھانے کے مطابق معاملہ خود کشی کا ہے اور ابھی نجیب اللہ کے کسی رشتہ دار کی جانب سے تھانے سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔
تازہ ترین