• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی چیئرمین منوہر ایک بارپھر بلامقابلہ منتخب ہونے کے خواہاں

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے جون میں ختم ہونے والی اپنی مدت کے بعد الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ہے،آئی سی سی ا جلاس کے دوسرے دن شرکا کے درمیان متعدد موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ششانک منوہر ماضی کی طرح اگلے دور کے لئے بلا مقابلہ کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ دوسری جانب انگلینڈ کے جائلز کلارک اس سیٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں،اس کا فیصلہ اگلے 48 گھنٹوں میں متوقع ہے۔
تازہ ترین