• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے بنیادی اسکیل 17کے 40 افسروں کی ملک بھر میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (حنیف خالد) اسپیشل ٹریننگ پروگرام کرنے والے بنیادی اسکیل نمبر 17کے چالیس افسروں کی ملک کے مختلف ٹیکس دفاتر میں تعیناتی کر دی گئی۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن نمبر 0846بتاریخ 23اپریل 2018ء کے مطابق یہ جوانسال افسران انکے ناموں کے ساتھ دیئے گئے ٹیکس دفاتر میں کام کرینگے۔ ان افسران میں خان بہادر وٹو‘ شرمین قمر‘ مس فرح علیم‘ محمد یوسف اسماعیل‘ محمد معاذ طاہر‘ محمد مارتھ‘ محمد ذوالفقار علی‘ مس ندا شاہد‘ علی امام‘ مس رعنا فردوس‘ شرافت عباس شاہ‘ ہاشم خالد ملک‘ محمد حیدر‘ مس شاذا شاذدے رحیم‘ سعد علی ہاشم‘ عبدالباسط‘ شعیب احمد‘ مس وجیہہ خان‘ رودار امجد‘ اسد الرحمان خان‘ ملک محمد جاوید اقبال‘ احمد اکمل‘ سیدہ اقراء منور کاظمی‘ مس زینیا حسین‘ مس شگفتہ منیر بنگالی‘ مس تہمینہ اکرم‘ عمیر خلیل‘ مس حرا فہیم خان‘ سعد علی صدیقی‘ مس نثاء پراچہ‘ مس ماہ رُخ امتیاز‘ مس ماہین مہدی راجہ‘ مس عاصمہ مجید خان‘ مس موتیا شاہ‘ مس مدیحہ مبین‘ مسرور احمد‘ مس بیلا خان‘ محمد سلمان اللہ‘ محمد عبداللہ شامل ہیں۔
تازہ ترین