• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، شوقیہ ڈرون اڑانے کے لئے پرمٹ ضروری قرار

ریاض (جنگ نیوز) سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شوقیہ ڈرون اڑانے والوں کو پرمٹ لینا ضروری ہے۔

سعودی عرب ، شوقیہ ڈرون اڑانے کے لئے پرمٹ لینا ضروری قرار

سعودی حکومت کی جانب سے اعلان ایک روز قبل شاہی محل پر ڈرون پرواز کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث کیا گیا ۔

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے نئے قوائد ضوابط کی تیاری کے مراحل میں ہیں۔اب کوئی بھی پرمٹ کے بغیر ڈرون اڑائے گا تو اسے غیر قانونی مانا جائے گا۔

تازہ ترین