• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک گھنٹے میں261 مٹی کے برتن بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم


امریکا سے تعلق رکھنے والی ایسے ہی ایک با صلاحیت آرٹسٹ نے ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ مٹی کے برتن بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

ایک گھنٹے میں261 مٹی کے برتن بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

اس آرٹ ٹیچر نے تیز ترین رفتار سے ایک گھنٹے میں261پوٹس بنا کرعالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

ایک گھنٹے میں261 مٹی کے برتن بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

اس سے قبل یہ ریکارڈامریکا کے ایک ماہر فنکار نے قائم کیا تھا جس نے ایک گھنٹے میں159 شاندار پوٹس تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا تھا۔

تازہ ترین