• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی کرس گیل نہ صرف بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں بلکہ وہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے بھی ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں۔

حال ہی میں ان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں کرس گیل دلچسپ انداز میں ڈانس کرتے دکھائی دیئے۔

سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے گرین کارپٹ پر تیری آنکھوں کا یہ کاجل گانے پر شاندار پرفارمنس پیش کی اور شائقین کے دل موہ لئے۔

تازہ ترین