• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہ کوئی دیوار۔۔نہ ہی کوئی چھت


سوئٹزرلینڈ میں ایسا انوکھاہوٹل موجود ہے جہاں نہ کوئی دیوار ہے اور نہ ہی چھت ۔

نہ کوئی دیوار۔۔نہ ہی کوئی چھت

سوئٹزرلینڈ کے پہاڑوں پر ساڑھے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر قائم کیا گیا یہ ہوٹل اوپن ایئر ہے جبکہ اس ہوٹل میں روشنی کیلئے صرف دو لیمپ اور سونے کیلئے ایک بیڈ ہے۔

نہ کوئی دیوار۔۔نہ ہی کوئی چھت

دی نَل سٹرن نامی اس ہوٹل میں قیام کیلئے آنیوالوں کو کھانے کیلئے سینڈوچ جبکہ صبح ناشتے کیلئے کافی فراہم کی جاتی ہے۔

نہ کوئی دیوار۔۔نہ ہی کوئی چھت

خراب موسم کے باعث ہوٹل میں قیام کی خواہش رکھنے والے افراد کی بکنگ عین وقت پر کینسل بھی کر دی جاتی ہے جبکہ یہاں ایک رات قیام کا کرایہ تقریباً210ڈالر ہے۔