• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیٹون روج میں مونسٹر ٹرکس کے مقابلے

امریکی شہربیٹن روج میں ایک دلچسپ سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر اور منچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک اور حیران کن کرتب پیش کیے۔


مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے’ مونسٹر جیم‘نامی اس مقابلے کے لیے بھاری بھرکم ٹرک چلاتے ڈرائیورز قلابازیاں لگاتے اور اونچی نیچی رکاوٹیں تیز رفتاری سے عبور کرتے دکھائی دیے۔

بیٹون روج میں مونسٹر ٹرکس کے مقابلے

اس ایونٹ کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے ڈرائیورز کی مہارت پر انہیں خوب داد دی۔


تازہ ترین