• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد سوار تھے، دیگر مسافروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تازہ ترین