• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی نار مائیکروفنانس نے جی ایس ایم اے موبائل منی سرٹیفکیشن حاصل کر لی

ٹیلی نار مائیکروفنانس نے جی ایس ایم اے موبائل منی سرٹیفکیشن حاصل کر لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک نے اپنی برانچ لیس بینکاری سروس ایزی پیسہ کے لیے معتبر ترین جی ایس ایم اے موبائل منی سرٹیفکیشن حاصل کرلی ہے، جی ایس ایم اے موبائل منی سرٹیفکیشن دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو محفوظ ، شفاف اور پائیدار مالیاتی سہولیات کی فراہمی کا عالمی اقدام ہے، ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کی ایزی پیسہ سروس نے پاکستان میں پہلی مرتبہ 2009میں موبائل منی سروس متعارف کرائی تھی۔

تازہ ترین