• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، فاٹا اورخیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (مانیٹرنگ سیل)گزشتہ روز اسلام آباد،فاٹا اورخیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلززلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق،گزشتہ روز رات تقریباً 8بج کر 50منٹ کے قریب پشاور، سوات، مالاکنڈ، باجوڑ ایجنسی، چترال اور اسلام آبادسمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیااوروہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دیگرعمارتوں سےباہر نکل آئے۔
تازہ ترین