• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ترجمان اردو اور پاکستانی ڈراموں کی مداح

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اردو اور پاکستانی ڈراموں کی مداح

امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان ہلینا وائٹ اردو زبان اور پاکستانی ڈراموں کی بڑی مداح نکلیں۔

نئی دہلی کے دورے پر بھارتی صحافی نے پاکستان سے متعلق سخت بیان لینا چاہا لیکن ہلینا نے بھارتی صحافی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

امریکی ترجمان اردو اور پاکستانی ڈراموں کی مداح

ہلینا وائٹ نہ صرف پاکستانی ڈراموں کی شوقین ہیں بلکہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہتر بنانے کی خواہش مند بھی ہیں۔

صرف یہی نہیں ہیلینا وائٹ اردو شاعری میں فیض کو پڑھتی ہیں اور اردو شاعری سیکھنے کی بھی خواہشمند ہیں۔

بھارتی صحافی نے ان سے پاکستان کے متعلق کوئی سخت بیان لینا چاہا مگر ہلینا نے بھارتی صحافی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

تازہ ترین