• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: رائس ملز میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا باردانہ جل گیا

لاہور: رائس ملز میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا باردانہ جل گیا

لاہور میں کاہنہ کے علاقہ جھیڈو میں رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا باردانہ جل گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس پر ریسکیو ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں۔ ٹیموں نے 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے آگ لگنے سے گودام میں پڑا لاکھوں روپے کا باردانہ جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین