• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

رنبیر، ابھیشیک نے 'کجرا رے پر ڈانس کیوں کیا؟


بالی وڈ اسٹارز رنبیر کپور اور ابھیشیک بچن نے ایک فٹبال میچ کے دوران گراؤنڈ میں ہی مشہور گانے 'کا لا چشمہ پر ایک دوسرے گانے 'کجرا رے کے ڈانس اسٹیپ کر ڈالے۔

رنبیر، ابھیشیک نے 'کجرا رے پر ڈانس کیوں کیا؟

رنبیر اور ابھیشیک سنگاپور میں ایک چیریٹی فٹبال میچ کھیل رہے تھے کہ اسی دوران انہوں نے گراؤنڈ میں ہی ڈانس کا فیصلہ کیا، اب گانا تو چلایا گیا 'کالا چشمہ لیکن مداحوں کو ڈانس اسٹیپ 'کجرا رے کے دیکھنے کو ملے۔

رنبیر، ابھیشیک نے 'کجرا رے پر ڈانس کیوں کیا؟

جب ایک ٹوئٹر صارف نے اس حوالے سے سوال کیا تو ابھیشیک نے ہنستے ہوئے جواب دیا، 'رنبیر اور مجھے کالا چشمہ کے اسٹیپس نہیں آتے تھے، لہذا ہمیں جو آتا تھا، ہم نے وہی کر ڈالا۔

رنبیر، ابھیشیک نے 'کجرا رے پر ڈانس کیوں کیا؟

اس موقع پر شوجت سرکار، ویوین سینا، دینو موریا، ارمان جین، کرن مہرا، کرن واہی اور چند دیگر ٹی وی اسٹارز بھی موجود تھے۔

تازہ ترین
تازہ ترین