• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین ، انڈوں سے بھرا بھاری بھرکم ٹرک سڑک پر الٹ گیا


چین میں تیزرفتاری کے باعث ایسا ہی ایک حادثہ رونما ہوا جس میں بھاری بھرکم ٹرک سڑک کے بیچوں بیچ الٹ گیا۔

چین ، انڈوں سے بھرا بھاری بھرکم ٹرک سڑک پر الٹ گیا

یہ ٹرک انڈوں سے بھرا ہوا تھا جس کے باعث سڑک پرالٹتے ہی درجنوں انڈوں ٹوٹ کر سڑک پر بہہ گئے ۔

حادثے کے فورا بعد سڑک کو بند کرکے صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے تاکہ ٹریفک بحال کی جاسکے۔

تازہ ترین