• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیک ہیں یا فن پارے


یوکرین سے تعلق رکھنے والی پیسٹری شیف کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جس نے بیکنگ کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا اور تھری پرنٹڈ کیکس بنا ڈالے۔

کیک ہیں یا فن پارے

اٹھائیس سالہ ڈینارا نے تھری ڈی پرنٹڈ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کیک مولڈ تیار کئے اور پھر ان سلیکون مولڈ سے مزیدار کیکس کو شاندار آٹرسٹک ڈھانچے میں ڈالا کہ لذیذ تھری پرنٹڈ کیک تیار ہو گئے ۔

کیک ہیں یا فن پارے

کیک کی تیاری میں وہی اجزاء استعمال کئے جو ایک عام کیک میں ہوتے ہیں تاہم انہیں بنانے کا طریقہ بالکل مختلف ہے۔

کیک ہیں یا فن پارے

ڈینارا کے یہ منفرد کیک نہ صرف یوکرین بلکہ امریکا، یورپ، روس اور ایشیا سمیت دنیا بھر میں خوب مقبول ہو رہے ہیں۔