• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جانباز نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا شاندار مظاہرہ


یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان حیرت انگیز کارنامے انجام دے کر شائقین کو حیران کردیتے ہیں۔

تاہم آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے یخ بستہ موسم میں قطب شمالی کے برفیلے میدان میں دوڑ لگا کر نا صرف شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔

پال روبنسن نامی ماہر ایتھلیٹ نے مائنس 30سے بھی کم خون جمادینے والے درجہ حرارت میں دوڑتے ہوئے ایک میل کا فاصلہ 4منٹ اور50سیکنڈز میں مکمل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

تازہ ترین