• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو رحم علی اوٹھو کا حیسکو کمپلینٹ سینٹر قاسم آباد ڈویژن کا دورہ‘ کسٹمر سروس انچارج فیاض احمد کو فرائض میں کوتاہی برتنے پر شوکاز نوٹس دے کر معطل کرکے سید ناصر شاہ کو کسٹمر سروس سینٹر قاسم آباد کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین