• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فاروق ستار آج مجوزہ وفاقی شیڈو بجٹ پیش کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (پی آئی بی) کی اکنامکس اینڈ فنانس کمیٹی کے زیرِ اہتمام جمعرات 26اپریل کو دوپہر 2بجے مقامی ہوٹل میں ’’مجوزہ وفاقی شیڈو بجٹ برائے سال 2018-2019‘‘ پیش کیا جائے گا، جس میں رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ساتھ بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عمائدین شہر شرکت کریں گے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار مختلف امور پر روشنی ڈالیں گے۔
تازہ ترین