• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں آزادی اظہار کی صورتحال میں شدید تنزلی

برسلز (جنگ نیوز) گزشتہ برسوں کے دوران دنیا کے کسی بھی خطے کے مقابلے میں یورپ میں آزادی اظہار کی صورتحال سب سے بری طرح تنزلی کا شکار ہوئی۔ صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کے مطابق پولینڈ، ہنگری، سلوواکیہ اور چیک جمہوریہ میں حکومت اور سیاستدانوں کی جانب سے ذرائع ابلاغ کو مخالفین کے خلاف نفرت انگیزی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ عوامیت پسندوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بعد صحافیوں سے نفرت اور ان سے توہین آمیز برتاؤ کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
تازہ ترین