• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پنجابی پارٹ ون سپلیمنٹری ،ایم اے عربی پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم اے ڈی اینڈ ایس ایس پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم اے اکنامکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم اے ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ پی ای پارٹ ٹو سپلیمنٹری ،ایم ایس سی اسٹیٹسٹکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری ، ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری اورایم اے ہسٹری پارٹ ون اور ٹوسپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
تازہ ترین