• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شمالی کوریا کا جوہری مقام جزوی منہدم

شمالی کوریا کا جوہری مقام جزوی منہدم ہوگیا، چینی ماہرین کے مطابق سائٹ پر مزید جوہری تجربے نہیں کئے جاسکتے۔

چینی سائنسدان کے مطابق شمالی کوریا جس پہاڑ پر جوہری تجربے کرتا رہا ہے وہ جزوی طور پر منہدم ہو گیا ہے۔پنگی ری نامی سائٹ پر 2006 سے اب تک 6 جوہری تجربے کیے جا چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ سال ستمبر میں آخری تجربے کے بعد آنے والے آفٹر شاکس سے سائٹ کو نقصان پہنچا ہے ۔

واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے جوہری تجربے روکنے کا اعلان بھی کیا تھا۔

تازہ ترین