• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امریکی خاتون اوّل مومی پتلے میں ڈھل گئیں


نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں امریکی خاتون اوّل ملینیا ٹرمپ کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔

امریکی خاتون اوّل مومی پتلے میں ڈھل گئیں

ملینیا ٹرمپ کو مومی مجسمہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مومی مجسمے کے ساتھ ہی نصب کیا گیا ہے جسے بیس فنکاروں کی ٹیم نے تیار کیا ہے ۔

امریکی خاتون اوّل مومی پتلے میں ڈھل گئیں

یہ میلنیا کا پہلا مومی مجسمہ ہے جو کسی مادام تساؤ میوزیم میں نصب کیا گیا ہے ۔

ملینیا کا مومی مجسمہ 31مئی کو واشنگٹن کے مادام تساؤ میوزیم بھجوا دیا جائیگا۔

تازہ ترین
تازہ ترین